عوام مزید جھٹکوں کیلئے تیار رہے ، ہر ماہ پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو گا؟شوکت ترین نے خبردار کر…
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ابھی مزید بڑھیں گی کیوں کہ پیٹرولیم مصنوعات پر ہر ماہ 50 روپے تک اضافے کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ حکومت 17 فیصد پیٹرولیم مصنوعات!-->…