چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم
Browsing Tag

شعیب ملک

شادی پر میڈیا کی توجہ ثانیہ مرزا کی وجہ سے ملی، شعیب ملک

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ شادی کے موقع پر تمام توجہ ثانیہ مرزا کی وجہ سے ملی۔نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے سابق کپتان شعیب ملک نے نجی زندگی، اہلیہ ، بیٹے اور کرکٹ کے حوالے سے کھل کر

شعیب ملک اپنے بیٹے کو حافظ قرآن بنانے کے خواہشمند

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں کرکٹر شعیب ملک کو بطور مہمان مدعو کیا گیا، میزبان کی جانب سے شعیب ملک سے ان کے بیٹے کے حوالے سے پوچھا گیا کہ وہ اپنے

ثانیہ مرزا کا صحافی کے سوال پر شعیب ملک کا تذکرہ

اپنے بیٹے اور کرئیر کو ایک ساتھ کیسے منیج کر لیتی ہیں؟ ، صحافی …….. جیسے شعیب مینج کرتے ہیں ویسے ہی میں کرتی ہوں ، ثانیہ راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے حال ہی میں ایک تقریب میں شرکت کے دوران صحافی کی جانب سے

ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی خبریں، شعیب ملک نے خاموشی توڑ دی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک پاکستان کرکٹ کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔شعیب ملک کا ایک نجی ٹی وی کو دیئے انٹرویو میں ثانیہ سے علیحدگی سے متعلق کہنا تھا کہ ثانیہ اور میں دو الگ ممالک

بابر اعظم کو اپنی بیٹنگ پر توجہ مرکوز کرنی چاھیے؛ شعیب ملک

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کرکٹ ون میں شو نہیں ہے-ایسا 20 سے 25 سال پہلے ہوتا تھا، جب ایک کھلاڑی اپنی انفرادی کارکردگی سے میچ جِتا دیا کرتا تھا، آج ایسا نہیں ہے، آپ کو ٹیم میں چار سے پانچ پرفارم

شعیب اختر نے شاہین آفریدی کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے شاہین آفریدی کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔شعیب اختر نے ایک حالیہ ٹی وی انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران انتہائی اہم موقع پر اپنا اوور مکمل نہ کر

ثانیہ مرزا کی گھر واپسی، شعیب ملک کا پرتپاک استقبال

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے گزشتہ ہفتے آسٹریلین اوپن میں اپنے آخری میچ کے بعد دبئی میں اپنی رہائش گاہ پہنچیں تو ان کے شوہر شعیب ملک نے ان کا پرتپاک استقبال کیا جس کے بعد ثانیہ ان کے گلے لگ گئیں۔بھارتی میڈیا پر گردش کرتی اسٹار

ثانیہ مرزا کی ٹینس کیریئر کے اختتام پر شعیب ملک کا شاندا خراج تحسین

پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو اپنے کیریئر کے اختتام پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔شعیب ملک نے ٹویٹر پر ثانیہ مرزا کی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ آپ کھیلوں میں موجود خواتین کیلئے

عائشہ عمر نےشعیب ملک سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے قومی کرکٹر شعیب ملک سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں میزبان نے اداکارہ سے شعیب ملک اور ان کے فوٹوشوٹ کے بعد سامنے آنے والی افواہوں سے متعلق سوال کیا جس پر عائشہ عمر کا

شعیب ملک کی بیٹے کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی بیٹے، اذہان مرزا ملک کے ہمراہ ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ہوتی اس ویڈیو میں شعیب ملک اپنے بیٹے کو پنجابی سکھاتے سنائی دے رہے ہیں جبکہ اذہان ہو بہو