روس ، یوکرین جنگ میں شدت آگئی ، اہم شہر لسچانسک پرروسی فوج کے کنٹرول کا دعویٰ
کیف(نیوزڈیسک)یوکرین کا مشرقی شہر لسچانسک اس وقت متضاد دعوؤں کا مرکز بنا ہوا ہے کیونکہ روس اور یوکرین دونوں کی افواج کا دعویٰ ہے کہ یہ شہر ان کے کنٹرول میں ہے۔یوکرین کا کہنا ہے کہ اس کی فوجیں روس کی طرف سے شدید شیلنگ کا سامنا کر رہی ہیں!-->…