فلم پٹھان کی غیر قانونی نمائش پر تین سال قید ہوسکتی ہے، سینسر بورڈ نے خبردار کردیا
کراچی(این این آئی) سندھ بورڈ آف فلم سینسرز کے ایکشن پر بھارتی فلم پٹھان کی کراچی میں غیرقانونی نمائش کو منسوخ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ بورڈ آف فلم سینسرز نے کراچی میں بھارتی فلم پٹھان کی غیر قانونی نمائش کی خبروں کا نوٹس لیا!-->…