وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

سکول

امریکی اسکول میں 7 ہزار لائٹس ڈیڑھ سال سے مسلسل روشن

امریکا کے ایک ہائی اسکول میں 7 ہزار لائٹس گزشتہ ڈیڑھ سال سے مسلسل 24 گھنٹے روشن ہیں اور کوئی بھی انہیں آف نہیں کر پا رہا ہے۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ امریکی ریاست میساچوسسٹس میں واقع مائنچوگ ریجنل ہائی اسکول میں روشن اسمارٹ لائٹس

موسم سرما کی چھٹیاں ختم،سرکاری و نجی اسکول کھل گئے

موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اسکول اور دیگر تعلیمی ادارے آج کھل گئے۔لاہور میں شدید سردی کے باوجود تعلیمی اداروں میں آج طلباء بڑی تعداد میں تعلیم کے حصول کے لیے پہنچے ہیں۔گوجرانوالہ کے سرکاری و نجی

سعودی عرب:شدید بارشوں کے پیش نظر بعض علاقوں میں سکولز بند کرنے کا اعلان

سعودی حکام نے شدید بارشوں کے پیش نظر بعض علاقوں میں سکولز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔سعودی عرب میں محکمہ موسمیات کے مطابق مملکت میں جدہ، مکہ مکرمہ اور طائف کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مو سلاد ھا ر بارش ہوئی جو جمعرات تک جاری رہے

لاہور: اسموگ کے باعث اسکولوں میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان

لاہور میں اسموگ کے باعث اسکولوں کی ہفتے میں تین دن چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔چھٹیوں کا اطلاق ڈسٹرکٹ لاہور کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہو گا۔لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر ہفتے میں 3 دن چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔شدید اسموگ اور

انڈونیشیا ، زلزلہ سے متاثرہ گاوں میں قائم عارضی سکول میں تعلیمی سرگرمیاں شروع

انڈونیشیا کے صوبہ مغربی جاوا کے سیانجور میں زلزلے سے متاثرہ علاقے میں لوگ اپنے معمولات زندگی بحال کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ مقامی حکومت کی جانب سے ان کے نقصانات کا ازالہ کرنے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔خیمے میں قائم ایک عارضی کلاس