چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم
Browsing Tag

سرفراز احمد

بابر اعظم بہت اچھی کپتانی کررہے ہیں اور انہیں آگے بھی کرنی چاہیے:سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ’جو ہمارے ساتھ ہوا ہے نہیں چاہتا ہوں کہ وہ کسی اور کے ساتھ ہو، بابر اعظم اچھی کپتانی کررہے ہیں اور انہیں آگے بھی کرنی چاہیے۔سرفراز احمد نے یوٹیوبر نادر علی کو انٹرویو کے دیتے ہوئے

ٹیسٹ میچ میں بہترین کارکردگی، سرفراز احمد کی بیٹے کے ساتھ گنگنانے کی ویڈیو وائرل

کراچی ٹیسٹ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے سرفراز احمد کا نام ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، ان سے منسوب پرانی اور تازہ ویڈیوز وائرل ہونے لگیں۔سوشل میڈیا پر سرفراز احمد کی گاڑی میں ڈرائیونگ کے دوران اپنے بیٹے کے ہمراہ گانے کی ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہورہی

بھارت نے پھر کہہ دیا سرفراز دھوکا نہیں دے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آخری دن اتنا دلچسپ ہوا کہ اس کا ذکر سرحد پار بھی خوب ہوا۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ بھارتی میڈیا بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی تعریف کر

نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار کارکردگی ،سرفراز کا گھر پہنچنے پر شاندار استقبال

خوشی سے سرشار وکٹ کیپر بیٹر نے ہاتھ ہلاکر خیرمقدم کرنے والوں کا جواب دیا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور دوسرے ٹیسٹ میں سنچری اسکور کر کے پاکستان کو شکست سے بچانے والے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا گھر

سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی آخری اننگز میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی آخری اننگز میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔سرفراز احمد 3 یا اُس سے کم ٹیسٹ میچز کی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر بن گئے

بابر اعظم ٹی ٹوینٹی کے کامیاب ترین پاکستانی کپتان بن گئے۔

بابر اعظم سب سے زیادہ ۲۰ٹوینٹی انٹرنیشلز میچز جیتنے والے پاکستانی کپتان بن گئے ۔انہوں نے بحیثیت کپتان ۴۹ میچز کھیلے جس میں سے ۳۰ میچز میں فتح سمیٹی۔اس سے قبل یہ ریکارڈ سرفراز احمد کے پاس تھا جنہوں نے ۳۷میں ۲۹ میچز میں کامیابی سمیٹی۔