بابر اعظم ٹی ٹوینٹی کے کامیاب ترین پاکستانی کپتان بن گئے۔

بابر اعظم سب سے زیادہ ۲۰ٹوینٹی انٹرنیشلز میچز جیتنے والے پاکستانی کپتان بن گئے ۔انہوں نے بحیثیت کپتان ۴۹ میچز کھیلے جس میں سے ۳۰ میچز میں فتح سمیٹی۔اس سے قبل یہ ریکارڈ سرفراز احمد کے پاس تھا جنہوں نے ۳۷میں ۲۹ میچز میں کامیابی سمیٹی۔