کولیسٹرول سے محفوظ رہنا ہے تو پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کریں
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )حالیہ یورپی تحقیق کے مطابق کولیسٹرول سے بچنے اور صحت مند زندگی کے لئے ضروری ہے کہ روزمرہ کی خوراک میں پھل اور سبزیوں کا استعمال کیا جائے۔محققین کا کہنا ہے کہ حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ 10 میں سے صرف 1!-->!-->!-->…