سعودی ایئر لائنز نے ماہرہ خان کا سامان گم کر دیا
سعودی ایئر لائنز نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا سامان گم کردیا، تین دن گزر جانے کے بعد بھی ائیر لائن نے کوئی جواب نہیں دیا۔ماہرہ خان نے ٹوئٹ میں لکھا کہ مجھے سعودی عرب سے آئے ہوئے تین دن ہوگئے ہیں لیکن سعودی ایئر لائنز ابھی تک میرے!-->…