عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی
اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) ایک ماہ کیلئے بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے منظوری دے دی گئی،نیپرا نے مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر فیصلہ جاری کر دیا۔سی پی پی اے نے7روپے96 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی،نیپرا نے27 جون کو ایف سی!-->…