وہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالا
تائیوان کے حکام نے بدھ کی صبح جزیرے پر آنے والے 7.5 شدت کے زلزلے سے کم از کم 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ یہ 25 برسوں میں تائیوان میں آنے والا سب سے طاقتور زلزلہ تھا۔
دارالحکومت تائیپی اور آس پاس کے علاقوں میں عمارتیں اس کی شدت سے!-->!-->!-->…