سعودی عرب،فالکن میلے میں ایک لاکھ 67 ہزار ریال میں 3 باز فروخت
سعودی عرب،فالکن میلے میں1لاکھ 67 ہزار ریال میں 3 باز فروخت کئے گئے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت ریاض میں فالکن کلب کے زیر انتظام باز میلے میں3باز 1 لاکھ 67 ہزار ریال میں فروخت کیے گئے۔ میلے میں شرکت کے لیے مملکت کے مختلف!-->!-->!-->…