راکل پریت کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) راکل پریت بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ ہیں ۔اداکارہ نے ایفا ایوارڈز کی ک پریس کانفرنس میں شرکت کی۔اداکارہ راکل کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔بالی وڈ اداکارہ راکل!-->…