ویرات کوہلی کی مسلسل خراب پرفارمنس ۔
ویرات کو ہلی کو انڈین کا "ون مین آرمی" بھی کہا جاتا ہے جس نے کئی میچس انڈیا کو تن تنہا ھی جتوا دئیے لیکن پچھلے کئے عرصے سے ویرات کوہلی اپنی بری پرفارمنس سے پریشان ہے۔ موجودہ دورہ برطانیہ میں بھی انکی پرفارمنس اوسط درجے کی ھی ہیں جبکہ ٹیسٹ!-->…