حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے انتخاب کو کالعدم قرار دے دیا۔۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواستوں کو منظور کر تے ہوئے چار ایک سے فیصلہ سنادیا ہے ۔ عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کو!-->…