وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے انتخاب کو کالعدم قرار دے دیا۔۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواستوں کو منظور کر تے ہوئے چار ایک سے فیصلہ سنادیا ہے ۔ عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا ہے لاہورجر بنچ کا تفصیلی فیصلہ کچھ دیر میں ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا جائے گا جس کے بعد پوری تفصیل سامنے آئے گی

You might also like