حمزہ شہباز وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں ۔۔ وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پرفیصلہ کل تک محفوظ کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کے لئے درخواستوں پر سماعت شروع ہوئی تو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہزاد شوکت!-->…