چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم
Browsing Tag

حمزہ شہباز

زیر اعظم شہباز شریف نے ن لیگ کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کر لیا، ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی شکست کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی کا بھی جائزہ لیا

حمزہ شہباز کی حکومت رہیگی یا اسے گھر جانا ہوگا،فیصلے کا وقت ہوا چاہتاہے،پنجاب میں اب کس کی حکومت…

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کی حکومت کا مستقبل کیا ہو گا، حمزہ شہباز کی حکومت بچے گی یا انہیں رخصت ہونا پڑے گا، اس کا فیصلہ آئندہ چند روز میں ہو جائے گا۔ پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے مہم کا آج آخری دن ہے جس کے لیے امیدوار ووٹروں

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے انتخاب کو کالعدم قرار دے دیا۔۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواستوں کو منظور کر تے ہوئے چار ایک سے فیصلہ سنادیا ہے ۔ عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کو