ساتویں سیارے یورینس کی تفصیلی تصویر جاری
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے نظامِ شمسی کے ساتویں سیارے یورینس کی تفصیلی تصویر جاری کردی۔ تصویر میں برف کے سیارے کے گرد موجود چمکتے چھلّوں اور اس کے 27 چاندوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔10 ارب ڈالرز کی لاگت سے!-->!-->!-->…