دنیا کا سب سے بڑا جوہری طاقت والا ملک بننا چاہتے ہیں، کم جونگ
شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ امریکی سامراج کی جوہری بالادستی کا مقابلہ کرنے اور اپنے ملک اور عوام کے وقار و خودمختاری کے تحفظ کے لیے دنیا کی سب سے بڑی جوہری طاقت بننا چاہتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا!-->…