دن بھر میں 3 سے 4 بار محض ایک منٹ کی سخت جسمانی سرگرمیوں صحت مند رہنے کےلئے مفید
کیا آپ جم جائے بغیر فٹ اور صحت مند رہنا چاہتے ہیں؟ تو طبی ماہرین نے اس کا آسان ترین نسخہ بتادیا ہے۔دن بھر میں 3 سے 4 بار محض ایک منٹ کی سخت جسمانی سرگرمیوں جیسے دوڑنا، تیز چہل قدمی، بھاری سامان اٹھانا یا تیزی سے سیڑھیاں چڑھنے سے صحت مند!-->…