روسی اور ترک صدر 19 جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے
تہران/ ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور ترک صدر رجب طیب اردوگان ’شام امن مذاکرات‘ کیلئے 19 جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن سہ فریقی شام امن مذاکرات کیلئے 19 جولائی کو تہران!-->…