شرح سود میں مسلسل اضافہ ترقی پذیر ملکوں کیلے تباہ کن ہو گا۔ورلڈ بینک۔
ورلڈ بینک نے اپنے حالیہ ریسرچ پیپر میں کہا بے کہ عالمی سطح پر جاری مہنگائی روکنے کیلے بین الاقوامی مرکزی بینکوں کی جانب سے شرح سود میں کئے جانے والے اضافے سے عالمی کساد بازاری بڑھنے کا امکان ھے جس سے ترقی پذیر ملکوں کو تباہکن نتائج کا!-->…