شرح سود میں مسلسل اضافہ ترقی پذیر ملکوں کیلے تباہ کن ہو گا۔ورلڈ بینک۔

ورلڈ بینک نے اپنے حالیہ ریسرچ پیپر میں کہا بے کہ عالمی سطح پر جاری مہنگائی روکنے کیلے بین الاقوامی مرکزی بینکوں کی جانب سے شرح سود میں کئے جانے والے اضافے سے عالمی کساد بازاری بڑھنے کا امکان ھے جس سے ترقی پذیر ملکوں کو تباہکن نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔ریسرچ پیپر کے مطابق امریکہ ،چین ،یورو زون جیسی مضبوط معشیتں معاشی سست روی کا شکار ھے جس سے عالمی کسادبازاری کا بھی خطرہ ھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.