شاہ چارلس کی تخت نشینی کے بعد پہلی تصویر جاری
برطانوی شاہی خاندان نے شاہ چارلس سوم کی تخت نشینی کے بعد ان کی پہلی تصویر جاری کردی۔شاہ چارلس کی یہ تصویر آرٹسٹ الیسٹر بارفورڈ نے بادشاہ کو اپنے سامنے بٹھائے بغیر صرف دو ہفتوں میں آئل پینٹگ سے بنائی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق، اس آرٹسٹ!-->!-->!-->…