وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

بجلی معطل

امریکہ : برفانی طوفان کی وجہ سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم

امریکی ریاست ٹیکساس میں برفانی طوفان کی وجہ سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے شدید برفانی طوفان نے مختلف حصوں کو شدید متاثر کیا جس کی وجہ سے بجلی کا نظام بھی بری طرح سے

23 جنوری کو بجلی بریک ڈاون کیسے ہوا؟وجہ سامنے آ گئی

ملک بھرمیں 23جنوری کو بجلی بلیک آوٹ سے متعلق این ٹی ڈی سی کی رپورٹ سامنے آگئی۔این ٹی ڈی سی نے بلیک آوٹ سے متعلق رپورٹ پاور ڈویژن کو جمع کرادی۔ رپورٹ کے مطابق فریکوئنسی اتار چڑھاؤ کے باعث 500کے وی کی ٹرانسمیشن لائنز پر ٹرپنگ ہوئی۔رپورٹ میں

ملک میں اگلے 48 گھنٹوں میں بجلی کی کمی رہے گی

وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کا نظام مکمل بحال کر دیا ہے، تاہم اگلے 48 گھنٹوں میں ملک میں بجلی کی کمی رہے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں این ٹی ڈی سی کے 1112 گرڈ اسٹیشنز ہیں

بڑے بریک ڈاون کے بعد بجلی کی بحالی کا مرحلہ شروع

پاکستان میں پیر کی صبح بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی مکمل طور پر معطل ہوگئی تھی جو کہ رات گئے بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔وزارت توانائی کے مطابق اس وقت تمام ملک کی تقسیم کار

بجلی کا بریک ڈاؤن،50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل بھی ختم ہوگیا

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی مانگ میں اضافہ ہوگیا۔ملک کے مختلف شہروں میں تقریباً 50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہو چکا ہے۔بریک ڈاؤن کے باعث جنریٹرز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل لینے

پاور بریک ڈاؤن کے بعد ملک بھر میں موبائل فون سروس بھی متاثر

پاور بریک ڈاؤن ہونے کے بعد ملک بھر میں موبائل فون سروس بھی متاثر ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق، کراچی میں بجلی کے بریک ڈاون کے بعد موبائل فون کمپنیوں کی سروسز بھی متاثر ہیں، کئی موبائل فون کمپنیوں کےسگنل نہ آنے کی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ذرائع

ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ذرائع نیشنل پاور کنٹرول کے مطابق، اس وقت سسٹم مکمل طور پر بند ہے، مین لائینوں میں فالٹ کی وجہ سے پورا سسٹم بیٹھ گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی بجلی

کراچی میں بارش سے موسم سرد ہوگیا ، مختلف علاقوں میں پانی جمع، بجلی معطل

کراچی میں رواں موسم سرما کی پہلی بارش، رات گئے شروع ہونے والی بارش دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کل دوپہر تک وقفے وقفے سے جاری رہے گی، کہیں ہلکی اور