چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

23 جنوری کو بجلی بریک ڈاون کیسے ہوا؟وجہ سامنے آ گئی

ملک بھرمیں 23جنوری کو بجلی بلیک آوٹ سے متعلق این ٹی ڈی سی کی رپورٹ سامنے آگئی۔این ٹی ڈی سی نے بلیک آوٹ سے متعلق رپورٹ پاور ڈویژن کو جمع کرادی۔ رپورٹ کے مطابق فریکوئنسی اتار چڑھاؤ کے باعث 500کے وی کی ٹرانسمیشن لائنز پر ٹرپنگ ہوئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرپنگ کی وجہ سے این ٹی ڈی سی اور کے الیکٹرک کا سسٹم بیٹھ گیا۔ سسٹم بیٹھنے سے 11 ہزار 356 میگاواٹ بجلی سسٹم سے آؤٹ ہوئی۔این ٹی ڈی سی کی رپورٹ کے مطابق بریک ڈاون سے پہلے سسٹم کی فریکوئنسی 50میگا ہرٹز تھی۔فریکوئنسی اچانک بڑھ کر 57میگاہزٹ تک پہنچ گئی۔فریکوئنسی اچانک سے بڑھنے سے سسٹم پر لوڈ اور وولٹیج غیر متوازن ہوئی۔رپورٹ مین بتایا گیا ہے کہ بنیادی فالٹ گدو ٹرانسمیشن لائنوں میں آیا۔تربیلا، منگلا اور وارسک سے بحالی کا عمل فوری شروع کیا گیا۔تربیلا، منگلا اور وارسک میں متعدد بار ٹرپنگ ہوئی۔شام پانچ بجے بجلی کیلئے منگلا کا سیکروٹنائز سسٹم کیا گیا۔#PakistanEconomy #Pakistan #Loadsheddng #ElectricityShutDown #ElectricityBreakdown #23rdjanuary

You might also like