یوکرین کے صدر نے انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ اور پراسیکیوٹر جنرل کو فارغ کر دیا
کیف(نیوزڈیسک)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ اور پراسیکیوٹر جنرل کو عہدوں سے فارغ کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ولودومیر زیلیسنکی نے انٹیلی جنس ایجنسی ایس بی یو اور پراسیکیوٹر جنرل آفس میں بغاوت کے!-->…