وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

افرادجاں بحق

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا، 17 شہید، 60 سے زائد افراد زخمی

پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے سے 17 افراد شہید ہوگئے جبکہ 60 سے زائد زخمی ہیں۔ ترجمان لیڈی ریڈںگ اسپتال کے مطابق دس زخمی افراد کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے سے مسجد کی چھت گر

کوئٹہ، بلیلی روڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

بلیلی روڈ پر دھماکے میں خاتون سمیت 5افراد جان بحق  جبکہ 17 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے کے باعث قریب سے گزرنے والی گاڑی بھی زد میں آ گئی، جس میں سوار خاتون زخمی ہوئی ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کو طبی

پنجاب: سیلاب سے81 افراد جاں بحق، 55 ہزار 452 گھر تباہ ہوئے ، سروے

پنجاب میں حالیہ سیلاب سے پچپن ہزار سے زائد گھر تباہ ہوئے، اسی سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے، نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے سروے مکمل کر لیا گیا، پی ڈی ایم اے کے مطابق متاثرین میں امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ رواں ہفتے شروع کیا جائے

کورونا وائرس ،ملک بھر میں مزید28افرادجاں بحق

اموات 9448تک پہنچ گئی ،6137نئے کیسز رپورٹ کورونا کیسز کے مثبت آنے کی شرح9.67فیصد تک پہنچ گئی ،این سی او سی گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید28مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں