پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

پنجاب: سیلاب سے81 افراد جاں بحق، 55 ہزار 452 گھر تباہ ہوئے ، سروے

پنجاب میں حالیہ سیلاب سے پچپن ہزار سے زائد گھر تباہ ہوئے، اسی سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے، نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے سروے مکمل کر لیا گیا، پی ڈی ایم اے کے مطابق متاثرین میں امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ رواں ہفتے شروع کیا جائے گا.

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔سروے کے مطابق مجموعی طور پر پنجاب میں سیلاب سے پچپن ہزار چار سو باون گھر تباہ ہوئے، جن میں سے سینتالیس ہزار پانچ سو پچاسی کچے اور سات ہزار آٹھ سو سڑسٹھ پکے گھر متاثر ہوئے۔سیلاب سے چار لاکھ تیس ہزار ایکڑ پر کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا، فلڈ کے باعث مختلف واقعات میں اکیاسی افراد جاں بحق، پچپن زخمی، اور دو معذور ہو گئے، جبکہ چھ سو باون جانور ہلاک ہوئے۔

You might also like