فلم "گلابو رانی” کا ٹریلر جاری
اداکار عثمان مختار کی پہلی ہدایت کردہ فیچر فلم ’گلابو رانی‘ کا ٹریلر بھی جاری کردیا گیاھے- یہ ایک سسپنس اور ھارر فلم سمجھی جا رھی ھے- فلم کی کہانیاداکار اور ھدائتکار عثمان مختار کی اہلیہ زنیرہ انعام خان نے لکھی ہے۔ علی مدار نے کہانی لکھنے!-->…