بیجنگ 2022 اولمپک گیمزکی آفیشل فلم جلد ریلیز کی جائے گی
بیجنگ 2022 کے اولمپک سرمائی کھیلوں کی آفیشل فلم پوسٹ پروڈکشن کے آخری مرحلے میں ہے جو جلد ہی چین میں اور اس سال کے آخر میں بین الاقوامی سطح پرریلیز کی جائے گی۔بیجنگ 2022 آرگنائزنگ کمیٹی (بی او سی اوجی) کے مطابق معروف چینی ہدایت کار ژانگ یمو!-->…