عمران خان کو نیب راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے، آئی جی اسلام آباد
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ عمران خان کو نیب راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔آئی جی اسلام آباد کے مطابق عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے وقت قانون نافذ کرنے!-->…