ریانتھا کمارا کی بیوہ کو فنڈز منتقل، وزیر اعظم کا کاروباری برادری سے اظہارِ تشکر
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں مذہب کے نام پر قتل کیے گئے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کی بیوہ کو فنڈز منتقل کرنے پر کاروباری برادری سے تشکر کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم!-->!-->!-->!-->!-->…