وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

رنویر سنگھ نےدیپیکاکے ساتھ اپنی محبت کی شدت بتادی

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے اہلیہ سے اپنی محبت کی شدّت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں اور دیپیکا ایک دوسرے سے جُڑے ہوئے ہیں۔امریکی فیشن میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکار نے اپنے اور دیپیکا کے تعلقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں ایک سے ہی ہیں، ہم دونوں کے خاندان کا تعلق بالی ووڈ سے نہیں ہے۔انہوں نے بتایا کہ ہم دونوں نے یہ مقام حاصل کرنے کے لیے خوب محنت کی ہے، ہم دونوں کے تجربات ایک جیسے ہی ہیں، چھوٹے شہر سے بڑے شہر میں آکر نام کمانے کی لگن ہم دونوں میں ایک سی ہے، کیرئیر کے آغاز میں ایک ہی طرح کی ناکامیوں اور تنقید کا سامنا کیا اور پھر ان سے مقابلہ کیا۔انہوں نے اسی انٹرویو میں دیپیکا پڈوکون کے خاندان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ وہ بہت سادہ لوگ ہیں، وہ شہہ سرخیوں کا حصہ بننے سے گریز کرتے ہیں۔

You might also like