چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

ملک بھر میں ڈیزل کا بحران: کسان اور ٹرانسپورٹر پریشان، پٹرول پمپس پر لمبی قطاریں

 ملک بھر میں ڈیزل کی قلت بحران کی شکل اختیار کر گئی۔ کسانوں کو ڈیزل نہ ملنے کے باعث گندم کی فصل کی کٹائی شدید متاثر ہو رہی ہے جبکہ ٹرانسپورٹرز کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔رحیم یار خان، وہاڑی، بہاولنگر اور چشتیاں میں ڈیزل نایاب ہوگیا۔ گندم کی فصل کی کٹائی شدید متاثر ہے، کسان ڈیزل کیلئے لمبی قطاروں میں لگنے پر مجبور ہوگئے۔ ڈیزل کی فروخت بند ہونے سے مشکلات میں اضافہ ہوا ہے جبکہ جنوبی پنجاب میں کپاس کی فصل بھی متاثر ہوئی۔ظفر وال، اوکاڑہ، دیپالپور، بصیر پور، پیر محل، ظاہر پیر،احمد پور شرقیہ، صادق آباد سمیت کئی دیگر شہروں میں بھی ڈیزل دستیاب نہ ہونے کے باعث کسانوں اور ٹرانسپورٹرز کو مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری طرف پی ایس او کا کہنا ہے کہ فصل کی کٹائی میں اضافہ اور محدود اسٹاک کے باعث ڈیزل کی طلب میں اضافہ ہوا جبکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ڈیزل محدود پیمانے پر درآمد کیا۔

You might also like