چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

وزیراعظم کا بحرین کیساتھ سرمایہ کاری کیلئے تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور

وزیراعظم عمران خان نے بحرین کے ساتھ مشترکہ مذہب اور اقدار پر مبنی دیرینہ برادرانہ تعلقات جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج (جمعرات)اسلام آباد میں بحرین کے نیشنل گارڈ کمانڈر شیخ محمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔وزیراعظم نے دونوں جانب سے شراکت داری کو آگے بڑھانے کیلئے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کی اور اقتصادی، تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کے لئے تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔کورونا کے خلاف بحرین کے کامیاب اقدامات کو سراہتے ہوئے وزیراعظم نے پاکستانی ماہرین کو وباء کے دوران فراہم کی جانے والی معاونت پر بحرینی قیادت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس دوستی کو مزید مستحکم کرنے کیلئے اقدام کئے جائیں۔بحرین کے نیشنل گارڈ کمانڈر نے دونوں ممالک میں مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔

You might also like