یورپی سیّاح ، پیدل سفر کر کے شمالی علاقوں میں پہنچ گئے
ہسپانوی سیاح پونس رومن اور ان کے دو ساتھی اسپین سے پیدل چل کر نگر ( گلگت بلستتان) پہنچ گئے۔ ان کو اس طویل سفر میں 15 ماہ لگ گئے۔
تصویر: سید اسرار اوشو تھنگ