چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاامریکی سینٹرل کمانڈ کا دورہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاامریکی سینٹرل کمانڈ کا دورہ ، کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا سے ملاقات ، مشترکہ دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات اور باہمی فوجی تعاون پر تبادلہ خیال ، آرمی چیف نے سینٹ کام جوائنٹ آپریشن سینٹر کا بھی دورہ کیا،،

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی دورہ امریکہ کے دوران امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا سے ملاقات ہوئی ، سینٹرل کمانڈ کے ہیڈ کوارٹرز ٹمپا بے، فلوریڈا کے دورے کے دوران ہونے والی اس ملاقات دوران مشترکہ دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات اور باہمی فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں جانب سے مشترکہ تربیت کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا اور سینٹکام اور پاک فوج کے درمیان تربیتی تبادلوں کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ، آرمی چیف نے سینٹ کام جوائنٹ آپریشن سینٹر کا بھی دورہ کیا،،

You might also like