آرمی چیف جنرل عاصم منیر آج سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔ By نیوز ڈیسک Last updated دسمبر 10, 2023 Share جنرل سید عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکہ کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اپنے دورے کے دوران جنرل سید عاصم منیر امریکہ کے اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر Share