تربت میں دھشت گردی ۵ افراد جابحق
بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے ناصر آباد میں تھانے پر مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق حملے میں جاں بحق افراد میں 4 مزدور شامل ہیں۔
جن کا تعلق پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ سے ہے۔