Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

لاھور بازی لے گیا، دنیا بھر میں آلودگی میں پہلا نمبر ؛ رپورٹ

ایئر کوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق لاہور کا فضائی معیار خطرناک حد تک مضرِ صحت ہے جہاں فضائی آلودگی381 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 10ویں نمبر پر ہے جبکہ کراچی کا فضائی معیار بھی مضرِ صحت ہے اور یہاں آلودگی 146 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

اے کیو آئی کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی دارالحکومت دہلی دوسرے نمبر پر ہے جہاں فضائی آلودگی 227 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضرِ صحت ہے، 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضرِ صحت ہے جبکہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے