Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

میٹا کے پلیٹ فارمز نے انتخابات پر حکمت عملی اپنانے کا اعلان کر دیا۔


فیس بک ، واٹس اپ اور انسٹا گرام کی کمپنی میٹا نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات کی شفافیت ، تحفظ اور کمیونٹی سیفٹی کی معاونت کیلئے فعال اور متعددنئے اقدامات وحکمت عملی کاا علان کر دیا ہے.

الیکشن کیلئے پاکستان میں آپریشنل ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے جبکہ غلط معلومات ، نفرت انگیز تقاریر ، ویڈیو ز اور ووٹرز پر دباؤکے سدباب ، سیاسی اشتہارات کیلئےشفافیت اور نقصان دہ مواد سے نمٹنے کیلئے مضبوط پالیسیوں کی تشکیل، نیٹ ورکس، ور ڈیجیٹل خواندگی اور شہریوں کیلئے تعلیمی و تربیتی پروگرام کئے جائینگے.

اس حوالے سے میٹا ایشیا پیسفیک کی مس انفارمشین پالیسی کی سربراہ مس ایلس بودی ساتریو نے بتایاکہ میٹا کے پلیٹ فارمز پر انتخابات کے حوالے سے جامع حکمت عملی مرتب کر لی ہے ، ہم کئی محاذوں پر غلط رویوں اوربری سوچ سے نمٹنے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں،میٹا کی طرف سے ووٹر کی تربیت اور ڈیجیٹل مہم کے ذریعے شہریوں کو الیکشن کی اہمیت سے آگاہی فراہم کی جائیگی

You might also like