Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

بھارتی جج نے سنگھم فیلم کو خطرناک قرار دے دیا۔

بمبئی ہائی کورٹ کے جسٹس گوتم پٹیل کا کہنا ہے کہ سنگھم جیسی فلمیں خطرناک پیغام بھیجتی ہیں۔

بھارتی پولیس کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے قانون کے عمل کے ساتھ لوگوں کی بے صبری پر بھی سوال اٹھایا۔

بمبئی ہائی کورٹ کے جسٹس گوتم پٹیل نے کہا کہ ’سنگھم‘ جیسی مشہور اور کامیاب فلموں میں دکھائے گئے قانون کے مناسب عمل کی پرواہ کیے بغیر فوری انصاف فراہم کرنے والے ’ہیرو پولیس‘ کا تصور ایک بہت ہی نقصان دہ پیغام دیتا ہے