فلم 3 ایڈیٹس کے ’لائبریرین اس دنیا سے گزر گے۔
، فلم’3 ایڈیٹس‘ کے اداکار اکھل مشرا کی موت کی تصدیق ان کی اہلیہ سوزین برنرٹ نے کی ہے۔
رپورٹ میں اداکار کے قریبی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ 58 سالہ اکھل مشرا گزشتہ کچھ عرصے سے بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا تھے اور اسٹول پر بیٹھے کچن میں کچھ کام کر رہے تھے کہ اچانک سِلپ ہوکر گر گئے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں اداکار کے سر پر چوٹ لگنے سے خون بہنے لگا پھر جب اُنہیں وہاں سے اُٹھایا گیا تو کچن میں خون ہی خون ہوگیا