Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

ایک امریکی ساحل پر، ایک شارک انسانوں کے بہت قریب آ گئی۔

مریکا کی ریاست فلوریڈا میں ساحل سمندر پر شارک مچھلی پانی میں موجود لوگوں کے انتہائی قریب آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پانی میں موجود لوگ شارک کو انتہائی قریب دیکھ کر ڈر گئے اور صدمے کے باعث حیران اور جم کر رہ گئے۔رپورٹس کے مطابق کمر سے اونچے پانی میں کھڑے لوگوں کی جانب آتی شارک نے اچانک راستہ بدلا جس کے بعد لوگوں کی جان میں جان آئی۔اس واقعے کی تمام ویڈیو ڈرون کیمرے کے ذریعے ریکارڈ ہوگئی اور اس کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے شخص کا کہنا ہے کہ شارک 14 فٹ لمبی اور 450 کلو سے زائد وزنی تھی۔ویڈیو شیئر کرنے والے شخص نے بتایا کہ پانی میں موجود تمام لوگ اس کے دوست ہیں۔