Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

چیف سیکریٹری بلوچستان کی صوبائی امور میں لفظ بیورو کریٹس استعمال نہ کرنے کی ہدایت

چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے صوبائی امور میں لفظ بیورو کریٹس استعمال نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

بلوچستان سول سروس اکیڈمی کے پہلے مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کی گریجویشن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے پاس آؤٹ سول سروس افسران میں اسناد تقسیم کیں۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیف سیکریٹری نے کہا کہ آئندہ بیورو کریٹس کے بجائے پبلک سروینٹس کا لفظ استعمال کیا جائے گا۔

عبدالعزیز عقیلی کا کہنا ہے کہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر افسران کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہو گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سول سروس اکیڈمی کا قیام صوبائی حکومت کی بڑی کامیابی ہے۔