گوادر میں چین کی مدد سے تیار ایکسپو سنٹر مکمل۔ By نیوز ڈیسک Last updated جولائی 26, 2023 Share گوادر میں چین کی مدد ایکسپو سنٹر کی عمارت مکمل ہو گیئ ہے۔ یہ کراچی اور لاہور کے بعد پاکستان کا تیسرا ایکسپو سنٹر ہے اور دو ہزار سکویر فٹ پر بنا ھے۔ ایکسپو سنٹرگوادرمکمل Share