چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

نوازشریف کی واپسی اگلے سال ہوگی .رانا ثنااللہ

مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کی اگلے سال واپسی ہوگی اور وہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔ ایک نجی ٹی وی سے کرتے ہوئے رانا ثناالہ نے کہا کہ موجودہ نااہل ٹولے کا وقت ختم ہوچکا ہے، اگلے سال لانگ مارچ، مہنگائی مارچ اور جلسے جلوس ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف ہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے، پوری قوم نواز شریف کی طرف دیکھ رہی ہے، اور ہر مشکل کا حل یہی دیکھا جارہا ہے کہ نوازشریف واپس آئیں اور لیڈ کریں، نواز شریف کی اگلے سال واپسی ہوگی البتہ ٹائم ٹیبل نہیں دے سکتا۔رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ کسی قسم کی ڈیل کا تاثر بالکل غلط ہے،نواز شریف کی ڈیل عوام اور ووٹ کو عزت دو کے ساتھ ہے۔

You might also like