Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

اسٹاک مارکیٹ، کاروباری ہفتے کے آخری دن مثبت رجحان، 522 پوائنٹس کا اضافہ.

پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔
شیئر بازار میں 100 انڈیکس 522 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 920 پر بند ہوا جبکہ آج بلند ترین سطح 46 ہزار 122 رہی
پی ایس ایکس میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 732 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
شیئر بازار میں آج 50 کروڑ 45 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار کی مالیت 12 ارب روپے رہی
پی ایس ایکس میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 71 ارب روپے اضافے کے بعد 6 ہزار 963 ارب روپے تک پہنچی

You might also like